حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے اراکین اسمبلی کو دبانا چاہتی ہے: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے اراکین اسمبلی کو دبانا چاہتی ہے، رکن اسمبلی کا گھر گرانے کے معاملے کو استحقاق کمیٹی نہیں دیکھ سکتی تو کون دیکھے گا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کی رپورٹ حکومتی کرپشن کامنہ بولتا ثبوت ہے، ہمارا مقصد حکومت گرانا نہیں نظام کی تبدیلی ہے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں۔

لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی مفلوج ہوچکی، پروجیکٹ عمران خان ناکام ہوچکا ہے، حب الوطنی کے جملہ حقوق صرف عمران خان کے پاس ہیں، تاثر پھیلایا جا رہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ سب چور ہیں، ملک میں بدترین کرپشن ہو رہی ہے۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

روس میں فری اسٹائل اسکیئنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، میکسم بوروف نے ٹائٹل جیت لیا

جمعہ جنوری 29 , 2021
روس میں فری اسٹائل اسکیئنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، برفیلے ٹریک پر رفتار، ہائی جمپ، قلابازیوں اور توازن کی شاندار مظاہرے کیے گئے، آسٹریلیا کی لارا پیل اور میزبان ملک کے میکسم بوروف نے ٹائٹل جیت لیا۔ روس کے خون جما دینے والے موسم میں لہو گرما دینے والے ایکشن، […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: