مٹھی میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 3 روزہ سائیکل ریس کا انعقاد

تھرپارکر مٹھی میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تیں روزہ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔

مٹھی میں منعقد سائیکل ریس میں حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹہ، نوابشاہ اور پاک آرمی کی دو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ریس کا ٹریک 180کلومیٹر طویل ہے اور یہ تیں دن تک جاری رہے گی، ریس کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

پروگرام پاک آرمی انویٹیشن ٹور، دی تھرپارکر پاکستان زندہ بادہ سائیکل ریس کے عنوان کے تحت مٹھی سے شروع کیا گیا ہے، ریس میں سندھ کے مشھور سائیکل ریسر نوجوان نے حصہ لیا جبکہ ضلعی انتظامیہ تھرپارکر، پاک فوج، سماجی اداروں اور شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے اراکین اسمبلی کو دبانا چاہتی ہے: شاہد خاقان عباسی

جمعہ جنوری 29 , 2021
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے اراکین اسمبلی کو دبانا چاہتی ہے، رکن اسمبلی کا گھر گرانے کے معاملے کو استحقاق کمیٹی نہیں دیکھ سکتی تو کون دیکھے گا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: