ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن کی کارروائی منشیات سمگلر گرفتار ، 3750 گرام چرس برآمد
ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن محمد ابراہیم نے بتایا کہ مشکوک شخص کو روک کر دوران تلاشی ڈالہ میں چھپائی گئی 3750 گرام چرس برآمد کر لی ملزم عبدالحمید ولد موسی قوم شہانی لغاری سکنہ رونگھن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔رپٹر
وزیراعظم عمران خان نے ’کامیاب کسان‘ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کسانوں میں جدید ٹریکٹرز تقسیم کئے جائیں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کل (جمعہ کو)ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں کامیاب […]