شالیمار مسجد کے امام کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

زبیر احمد ۔ای این این رپورٹر

آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ
ملتانی کالونی کی شالیمار مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کیا
ملتانی کالونی کی شالیمار مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطاق لاہور کی ملتان کالونی میں ایک لرزا خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں شالیمار مسجد سے ملحقہ کوارٹر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت آصف ولد مرید حسین کے نام سے ہوئی ہے اور شارلیمار مسجد میں امام تھے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم افراد آصف سے کوارٹر میں ملنے آئے تھے۔ان ہی افراد نے آصف کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹا اور فرار ہو گئے۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔علاوہ ازیں پولیس نے امام مسجد کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان

زبیر احمد ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن کی کارروائی منشیات سمگلر گرفتار ، 3750 گرام چرس برآمد

جمعہ جنوری 29 , 2021
ڈیرہ غازیخان : مزمل خان ۔ نمائندہ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن کی کارروائی منشیات سمگلر گرفتار ، 3750 گرام چرس برآمد ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن محمد ابراہیم نے بتایا کہ مشکوک شخص کو روک کر دوران تلاشی ڈالہ میں چھپائی گئی 3750 گرام چرس برآمد کر […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: