کراچی : محمدعلی وگھیو ۔ کرائم رپورٹر
کراچی کے علاقے دھنی بخش گوٹہ کے مکینون کا سائیٹ سپرھائے وے پولیس خلاف پر احتجاج
علائقا مکینوں کا کہنا ہے سائیٹ سپر ھائے وے SHO اپنی ٹیم کے ساتہ آئے اور ہمارے گھر مسمار کئے مزید ان کا کہنا تہا کہ ہمارا اس گوٹہ کا ڈی جی کورٹ میں کیس چل رہا ہے
اور ہم نے اسٹے آرڈر بھی کورٹ سے لیا ہوا ہے لیکن پہر بہی SHO نے ہمین بے گہر دیا ہے ہمارے بچے سردیون مین آسمان تلے رہ رہی ہیں
ہم سندھ حکومت آئ جی سندھ,اور اعلی عملدارون سے اپیل کرتے ہین کہ راشی سائیٹ سپر ھائے وے کو معطل کیا جائے اور ہممارے گھر بچائے جائیں
محمدعلی وگھیو ۔ کرائم رپورٹر کراچی