ترجمان پنجاب حکومت قاضی احمد اکبر خان؛ سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سید جاوید اقبال بخاری؛ ڈپٹی کمشنر اٹک علی حنان قمر سی ای او ایجوکیشن اٹک جاوید اقبال اعوان کے ہمراہ کل انشاءاللہ مانسہر میں سپیشل ایجوکیشن سنٹر کا افتتاح کریں گے
کراچی : محمدعلی وگھیو ۔ کرائم رپورٹر کراچی کے علاقے دھنی بخش گوٹہ کے مکینون کا سائیٹ سپرھائے وے پولیس خلاف پر احتجاج علائقا مکینوں کا کہنا ہے سائیٹ سپر ھائے وے SHO اپنی ٹیم کے ساتہ آئے اور ہمارے گھر مسمار کئے مزید ان کا کہنا […]