چیچہ وطنی : کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ
چیچہ وطنی : نواحی گاؤں 58 بارہ ایل کے رہائشی افراد کا پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے خلاف احتجاج
چیچہ وطنی :2 نوجوانوں کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ورثاء نے بائ پاس روڑ بلاک کر دی۔
چیچہ وطنی:مخالفین نے دونوں نوجوانوں کو اغواء کے بعد قتل کیا ۔ورثاء کا الزام
چیچہ وطنی: اغواء کے بعد تھانے کے چکر لگاتے رہے لیکن پولیس نے مدد نہیں کی۔مقتولین کے ورثاء کا الزام
چیچہ وطنی : دونوں نوجوانوں کی بوری بند لاشیں حجرہ شاہ مقیم کے علاقہ سے ملیں۔ورثاء
چیچہ وطنی : مقتولین کے سر تاحال نہیں مل سکے۔ورثاء
چیچہ وطنی:پولیس اہلکار احتجاج کرنے والی خواتین کو پکڑ کر تھانے لے گئی۔
چیچہ وطنی : ورثاء خواتین کی پولیس کے خلاف نعرہ بازی، انصاف کی دہائی