عثمان سرور ۔ نمائندہ enn
ریسکیو1122 فورٹ عباس مروٹ کے نواحی گاؤں چک 320 ایچ آر کے رہائشی منظور احمد ولد شیر محمد قوم کھرل نے jسمیرا بی بی سے پسند کی شادی کی تھی اسی بنا پر آج سمیرا بی بی کے بھائیوں نے جن کاتعلق میلسی سے بتایا جارہا ہے
انہوں نے گھر آکر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں بہنوئی منظور احمد اور اسکی دو بھانجیاں شدید زخمی ہوگئیں ۔زخمیوں کورورل ہیلتھ سنٹر مروٹ منتقل کردیا گیا ایک بچی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تینوں مریضوں کو ریسکیو 1122کی ٹیم لےکر وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور روانہ ہو گئے
