مروٹ کے نواحی گاؤں چک 320 میں فائرنگ کا واقعہ

میڈیا روپوٹر ۔ ذوالفقار ساگر

مروٹ کے نواحی گاؤں چک 320 ایچ آر کے رہائشی منظور احمد ولد شیر محمد قوم کھرل نے سمیرا بی بی سے پسند کی شادی کی تھی

اسی بنا پر آج سمیرا بی بی کے بھائیوں نے جن کاتعلق میلسی سے بتایا جارہا ہے انہوں نے گھر آکر فائرنگ کردی

جس کے نتیجہ میں ان کا بہنوئی منظور احمد اور اسکی دو بھانجیاں شدید زخمی ہوگئیں ۔زخمیوں کورورل ہیلتھ سنٹر مروٹ منتقل کردیا گیا

ایک بچی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی کارروائی کا آغاز کر دیا

میڈیا روپوٹر ۔ ذوالفقار ساگر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فورٹ عباس : فائرنگ کا واقعہ

جمعہ جنوری 29 , 2021
عثمان سرور ۔ نمائندہ enn ریسکیو1122 فورٹ عباس مروٹ کے نواحی گاؤں چک 320 ایچ آر کے رہائشی منظور احمد ولد شیر محمد قوم کھرل نے jسمیرا بی بی سے پسند کی شادی کی تھی اسی بنا پر آج سمیرا بی بی کے بھائیوں نے جن کاتعلق میلسی سے بتایا […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: