ثنااللہ ۔ نمائندہ enn
مسافر پور یونین میں خسرے کے ویکسین کے حوالے علاقے کے آواز سنکر کام شروع کردیا۔۔۔۔۔
آج W H O ڈاکٹر زیب احمد صاحب اور ڈاکٹر نور محمد سائل صاحب نے مسافر پور یونین آکر خسرے کی بیماری کے واکسین پہنچایا اور علاقے کے بعض مقامات پر واکسین بھی کیا۔
گوال اسماعیل زئی ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر احسان اللہ بھی موجود تھے واکسین کے کام میں خود حصہ لیا۔
ڈسپنسر ملا اخلاص بھی کام میں شریک رہا بعد میں نور محمد سائل نے علاقے کے علماء کرام اور معتمرین سے ملاقات بھی کیا علاقے کے ضروریات صحت کے حوالےسے جو مسائل ہے اس کے حل کرنے کی بھرپور کوشش کی یقین دہانی دی
ثناءاللہ نمائندہ ثناءاللہ
