فیضگنج” ای این این نیوز رپوٹر . ارشاد علی بالادی
فیضگنج تھانے کی حد میں پولیس کی سرپرستی میں جوا کے اڈے قائم فیضگنج تعلقےکے مختلف علاقوں میں پکاچانگ اکری چودگی کرونڈی محمدشاھ اسٹاپ کوٹ لالو اور دوسری جگہ پے جوا کے مرض میں مبتلہ جوا کھیلنے کے enn نیوز رپوٹر نے فوٹیج حاصل کر لیۓ کتنے لوگ جوا کیلۓ ویاج پے پیسے لیکے کنگال ہوگئے
اس کے علاوہ چوری ڈکیتی کی وارداتیں روز کا معمول جیسے کے پورے ملک میں جوا کی پابندی ہونے کے باوجود فیضگنج تھانے کی حد میں جوا سرعام کروائی جا رہی ہے
فیضگنج کی عوام نے ایس ایس پی امیر سعود منگسی ڈی أء جی فدا حسین مستوئی أء جی سندھ سے مطالبا کیا کے فیضگنج تھانے کی حد میں جوا کے اڈے بند کروائی جائیں
دوسری مرحلے میں سخت احتجاج کرینگے