گورنر پنجاب کا کنٹریکٹ ملازمین کے جلد پرمانینٹ کرنے کے حوالے سے بیان
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
4229-2020
گورنر پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے رس رس سال کنٹریکٹ ملازمین کو پرمانینٹ نہیں کیا جا تا تھا لیکن اب جن کی چھ مہینے کی بھی سروس ھے ان کا بھی حق بنتا ھے کہ ان کو پرمانینٹ کیا جائے
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر ایک ڈی2020 4229 حکومت سے منظور شدہ کتب کے علاوہ کوئی بھی کتاب کسی بھی سرکاری یا پرائیویٹ سکول میں نہیں پڑھائی جا سکتی نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت