ایچ ای سی نے امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، نوٹیفیکیشن جعلی قرار

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، کمیشن نے آن لائن امتحانات سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے۔

ایچ ای سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آن لائن امتحانات سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن پھیلایا گیا، کمیشن نے آن لائن امتحانات لازم قرار دینے سےمتعلق کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

ایچ ای سی کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ یونیورسٹیز کا استحقاق ہے کہ وہ جس طرح چاہیں امتحان لیں، یونیورسٹیز اپنی صلاحیت اورسہولت کے مطابق امتحان لینے کے طریقہ کار کا تعین کریں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گورنر پنجاب کا کنٹریکٹ ملازمین کے جلد پرمانینٹ کرنے کے حوالے سے بیان

جمعہ جنوری 29 , 2021
گورنر پنجاب کا کنٹریکٹ ملازمین کے جلد پرمانینٹ کرنے کے حوالے سے بیان نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت 4229-2020 گورنر پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے رس رس سال کنٹریکٹ ملازمین کو پرمانینٹ نہیں کیا جا تا تھا لیکن اب جن کی چھ مہینے کی بھی سروس […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: