کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل، چند روز میں نتائج آجائیں گے’

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی، پنجاب میں کورونا سے اموات کی شرح میں کمی ہوئی۔

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 52 لاکھ صحت کارڈ تقسیم ہوچکے، صحت کارڈ سے 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک علاج کی سہولت ہوگی، خیبرپختونخوا میں تمام خاندانوں کو صحت کارڈ فراہم کر دیا گیا، وزیراعظم چاہتے ہیں پاکستان فلاحی ریاست بنے، ہم انسانوں کی صحت پر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کیخلاف حکومتی اقدامات کو سراہا، فیاض الحسن چوہان

جمعرات جنوری 28 , 2021
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اس دفعہ بھی اپوزیشن اپنے دور اقتدار کے دوران جمع کیے گئے ڈیٹا پر لڈیاں ڈال رہی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دراصل اپنے اعلامیے میں کرپشن کے خلاف موجودہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کی۔ تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: