جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے۔

احکامات پر دستخط کرنے کا مقصد لوگوں کی زمین پر تیل اور گیس کی نئی لیز پر پابندی لگانا اور توانائی کی کچھ کھدائیوں کو روکنا ہے، ایگزیکٹو آرڈر کے تحت 2030 تک ہوا سے پیدا ہونے والی توانائی کی مقدار کو ڈبل کرنا بھی ہے۔

صدر بائیڈن نے کہا امریکا کو دنیا میں ماحولیات پر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہیں۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل، چند روز میں نتائج آجائیں گے'

جمعرات جنوری 28 , 2021
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی، پنجاب میں کورونا سے اموات کی شرح میں کمی ہوئی۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد […]

کیلنڈر

دسمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
%d bloggers like this: