عوامی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دینے کے لئے معززین کی آمد

نیک محمد ۔ نمائندہ

عوامی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دینے کے لئے ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری،ڈپٹی ڈائریکٹر غوث محمد اور پ پ پ لیڈیز ونگ ضلع نائب صدر ایڈوکیٹ نصرت میانو کی آمد۔

جہاں انہوں نے نو منتخب عہدیداران صدر عبیداللہ کوری،نائب صدر نادر یوسف زئی،جنرل سیکریٹری خیرالدین چانڈیو،آفیس سیکریٹری پرویز کوری،خازن مظہر علی اور پریس سیکریٹری عامر علی کو ہار پہنائے،جبکہ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ محمد صالح کوری اور مشیر پارومل پریمی کو بھی ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی۔۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عوامی پریس کلب کے نو منتخت عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک باد پیش

جمعرات جنوری 28 , 2021
نیک محمد ۔ نمائندہ عوامی پریس کلب کے نو منتخت عہدیداران کو روٹری کلب پیراڈائیز کے صدر دھنراج مل ہوتوانی،پوج لوہانہ ھندو پینچائیت میرپورخاص کے نائب صدر رمیش کمار وینسی مل منگلانی،دھارمک کمیٹی کے چیئرمین پریتم داس کیولانی اور روٹیرین نوشابہ ناز نے عوامی پریس کلب پر پہنچ سرپرست اعلیٰ […]

کیلنڈر

فروری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
%d bloggers like this: