نیک محمد ۔ نمائندہ
عوامی پریس کلب کے نو منتخت عہدیداران کو روٹری کلب پیراڈائیز کے صدر دھنراج مل ہوتوانی،پوج لوہانہ ھندو پینچائیت میرپورخاص کے نائب صدر رمیش کمار وینسی مل منگلانی،دھارمک کمیٹی کے چیئرمین پریتم داس کیولانی اور روٹیرین نوشابہ ناز نے عوامی پریس کلب پر پہنچ سرپرست اعلیٰ محمد صالح کوری،مشیر و ادیب پارومل پریمی اور نو منتخب عہدیداران صدر عبیداللہ کوری،نائب صدر نادر یوسف زئی ،جنرل سیکریٹری خیرالدین چانڈیو،خازن مظہر علی چانڈیو،آفیس سیکریٹری پرویز کوری اور دیگر کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی۔