نواحی چک411گ ب مجھیانہ میں شمس علی قلندر ٹرسٹ یو کے کے زیرِ اہتمام 100مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم

تاندلیانوالہ : تحصیل رپورٹر . محمد اسماعیل

نواحی چک411گ ب مجھیانہ میں شمس علی قلندر ٹرسٹ یو کے کے زیرِ اہتمام 100مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا
اس موقع پر شمس علی قلندر ٹرسٹ کے ذمیہ داران کا کہنا تھا کہ مخلوق کی خدمت کا سفر جاری رہے گا اور مستقبل میں بھی مستحق گھروں کو راشن فراہم کیا جائے گا

اس موقع پر کورونا ایس او پیز کا بھی خیال رکھا گیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عوامی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دینے کے لئے معززین کی آمد

جمعرات جنوری 28 , 2021
نیک محمد ۔ نمائندہ عوامی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دینے کے لئے ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری،ڈپٹی ڈائریکٹر غوث محمد اور پ پ پ لیڈیز ونگ ضلع نائب صدر ایڈوکیٹ نصرت میانو کی آمد۔ جہاں انہوں نے نو منتخب عہدیداران صدر عبیداللہ کوری،نائب صدر نادر […]

کیلنڈر

مئی 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: