متفرق نمائندگان کی خبریں تاندلیانوالہ : میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آ گئی نیوز ڈیسک 1 سال ago تحصیل رپورٹر ۔ محمد اسماعیل خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سے جہاں پر میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آ گئی 412 گ ب میں محکمہ اوقاف کی اراضی پر واقع قبرستان میں کاٹے گئے درخت اپنی تحویل میں لے لیئے. یاد رہے کہ یہ درخت چکنمبر 412 کی ایک خود ساختہ کمیٹی نے کاٹے تھے اور ان کو تین لاکھ پچاس ہزار روپے میں بیچ دیا تھا. اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر ان درختوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related