عبدالقدیر ۔ نمائندہ ENN
چمن ال پارٹیز رہنماوں کا اسسٹنٹ کمشنر چمن سلیم خان کاکڑ کے ساتھ انکے افس میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں چمن شہرمیں امن امان کے حوالے سے اٹھائے گئے
اقدامات پر تفصیل سے بات چیت ہوئ اسسٹنٹ کمشنر سلیم خان کاکڑ نے انھیں بتایا کہ لیویز کو کلی جیلانی میں ہونے والی واردات کے حوالے سے کافی معلومات ملی ہے بہت جلد ملزمان گرفتار کیے جائیں گے انھوں بتایا کہ لیویز کو امن امان کے مخدوش علاقوں میں انتہائ الرٹ کردیا گیا ہے
اور انکے گشت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے چمن ال پارٹیز کے نمایندوں نے اسسٹنٹ کمشنر سلیم خان کاکڑ کے بات چیت پر اطمینان کا اظہار کیا
عبدالقدیر ۔ نمائندہ ENN