رپورٹر . رجب علی کھوھارو ENN news
جھیل پر مچلی کے لائسنس رینیوں نا ہونے اور وڈیروں کے ظلم کے خلاف اور وڈیروں کی زیادتی کے خلاف مچھیروں کا پچہلے ایک ماہ سے مسلسل احتجاج اور دھرنا جاری
دوسری جانب ضلع انتظامیہ اور تعلقا انتظامیہ گھری نیند میں
مچھیروں کا جھیل پر قبضہ ختم کرکے وہاں پر موجود پولیس پکٹ ہٹاکے لائسنس رینیوں کرکے دینے کا پرجوش مطالبہ
مچھیروں نے مزید کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوتے تب تک ہمارا یہ دھرنا جاری رہے گا
ڈپٹی ڈائریکٹر لیلا پروین کو ھٹانے کا مطالبہ