نمانئدہ ملک دلشاد ۔ ENNنیوز پیرمحل
پیرمحل: تحصیل انتظامیہ نے تجاوزات کرنے اور ریڑھی والوں کے خلاف گھٹنے ٹیک دیئے
پیرمحل:رجانہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن سیاست کی نظر ہو گیا
پیرمحل:رجانہ روڈ پر ایک بار پھر ریڑھیوں کی برمار ہو گئی
پیرمحل: تجاوزات سے اللہ والا چوک سمیت رجانہ روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا
پیرمحل: گذشتہ دنوں میونسپل کمیٹی نے تجاوزات ختم کرواتے ہوئے ریڑھیوں کو پیچھے کیا تھا
پیرمحل: رجانہ روڈ تجاوزات اور ریڑھیوں کے پیچھے ہونے ڈے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا تھا
پیرمحل: شہریوں کا حکام بالا سے نوٹس لے کر تجاوزات کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ