کمالیہ. اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا آرکیالوجی ٹیم کے ہمراہ قدیم مقام ٹبہ سنگل والا کا دورہ

کمالیہ : ملک دلشاد ۔ نمائندہ enn

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا آرکیالوجی ٹیم کے ہمراہ قدیم مقام ٹبہ سنگل والا کا دورہ، انکروچمنٹ کا سروے …

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے آرکیالوجی ٹیم کے ہمراہ قدیم مقام ٹبہ سنگل والا کا دورہ کیا. اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے کہا کہ قدیم مقام کو محفوظ کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں اور ایسے افراد جو انکروچمنٹ میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لایی جائے گی.

کمالیہ : ملک دلشاد ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پیرمحل: تحصیل انتظامیہ نے تجاوزات کرنے اور ریڑھی والوں کے خلاف گھٹنے ٹیک دیئے

بدھ جنوری 27 , 2021
نمانئدہ ملک دلشاد ۔ ENNنیوز پیرمحل پیرمحل: تحصیل انتظامیہ نے تجاوزات کرنے اور ریڑھی والوں کے خلاف گھٹنے ٹیک دیئے پیرمحل:رجانہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن سیاست کی نظر ہو گیا پیرمحل:رجانہ روڈ پر ایک بار پھر ریڑھیوں کی برمار ہو گئی پیرمحل: تجاوزات سے اللہ والا چوک سمیت […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: