عبدالباقی نمائندہ ای این این ۔ سٹی رپورٹر جیکب آباد
جیکب آباد: تھانہ تاجودیرو کے گاؤں گلیشیر ملغانی کے علاقہ مکینوں کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتجاج
جیکب آباد: مظاہرہ ممتاز ملغانی،دہنی بخش ملغانی کی قیادت میں کیا گیا
جیکب آباد: زوار حسین اور نیازل ملغانی کو بلاجواز قتل کیا گیا ہے۔ممتاز ملغانی
جیکب آباد:ایس ایچ او تاجودیرو اکبر لاشاری ملزمان علی گل چاچڑ،شادی خان چاچڑ،گلشیر چاچڑ،بلوچ ؤ دیگر کو گرفتار نہیں کر رہا۔
جیکب آباد: پولیس ملزمان کو گرفتارکرنے کے بجائے انکی مدد کر رہی ہے۔دھنی بخش ملغانی
جیکب آباد:زوار حسین اور نیازل ملغانی کو بلاجواز قتل کیا گیا ہے ۔ورثہ
جیکب آباد:ڈی آئی جی لاڑکانہ ایس ایس پی جیکب آباد ملزمان کو جلد گرفتار کروا کر ہم کو انصاف فراہم کریں نہیں تو احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے۔ورثہ
مزید مظاہرین نے ای این این سمیت دیگر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔۔