خانپورمهر: (رپورٹ ایازاحمد ای این این نیوز)
خانپورمهر میونسپل کمیٹی کی نااہلی:
گلی گلی میں گندی پانی کے تالاب:
رہائشی سخت پریشان:
تفصیلات کے مطابق خانپورمهر
خانگڑھ میونسپل کمیٹی کی نااہلی کی وجہ سے گٹروں کا پانی مختلف گلیوں میں تلاب کی شکل اختیار کرگیا
جس میں مھر کالونی عباسی مینگھواڑ کالونی کی گلیاں گندی پانی سے بھر گئیں
رہائشیوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
علائقہ مکینوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گلیوں سے جلد ازجلد گندی پانی کا نیکال کرایا جائے