نمائندگان کی خبریں ایس ایچ او ارشد محمود نے گمشدہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا نیوز ڈیسک 1 سال ago ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn محمد حاشر کے والدین سوشل میڈیا سے اپنے گمشدہ بچے کی اطلاع پا کر تھانہ واہ کینٹ پہنچے جہاں ایس ایچ او ارشد محمود نے بچے کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔ راولپنڈی پولیس شہریوں کی حفاظت اور خدمت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related