تھانہ خانپور کی حدود میں گزشتہ روز چوری

ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn

خانپور تھانہ خانپور کی حدود میں گزشتہ روز پہلے نا معلوم چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کا صفایا کردیا

زیورات اور نقدی لے اڑے جبکہ چوروں کی نشاندھی کتوں کی مدد سے کئی گئی اس حوالہ سے جن افراد کی چوری ہوئی وہ اس حوالہ سے گفتگو کررھے ہیں

ثاقب علی ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایس ایچ او ارشد محمود نے گمشدہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا

بدھ جنوری 27 , 2021
ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn محمد حاشر کے والدین سوشل میڈیا سے اپنے گمشدہ بچے کی اطلاع پا کر تھانہ واہ کینٹ پہنچے جہاں ایس ایچ او ارشد محمود نے بچے کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔ راولپنڈی پولیس شہریوں کی حفاظت اور خدمت کے لئے تمام وسائل بروئے […]

کیلنڈر

دسمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
%d bloggers like this: