نمائندگان کی خبریں بورے والہ : روڈ حادثہ نیوز ڈیسک 1 مہینہ ago عامر نواز خان ۔ ڈپٹی بیوروچیف وہاڑی enn news *تھانہ شیخ فاضل۔کی حدود چیچہ وطنی روڈ نزد شنواری ہوٹل ۔۔۔۔* روڈ پرکھڑے ٹرالے سے موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹکرا گئی *بچی سمیت 3افراد زخمی* زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کردیا گیا ایک زخمی کوحالت تشویشناک حالت پر بہاول پور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا عامر نواز خان ۔ ڈپٹی بیوروچیف Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related