عامر نواز خان ۔ ڈپٹی بیوروچیف وہاڑی enn news *تھانہ شیخ فاضل۔کی حدود چیچہ وطنی روڈ نزد شنواری ہوٹل ۔۔۔۔* روڈ پرکھڑے ٹرالے سے موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹکرا گئی *بچی سمیت 3افراد زخمی* زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کردیا گیا ایک زخمی کوحالت […]