(نمایئندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ )
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخواہ کے نایئب صدر حضرت یوسف دانش نے بار بار تحصیل خار سی آیف سی سنٹر کے بارے میں شکایات کیئے تھے
جس کے ازالے کے لئے اسٹنٹ کمشنر خار ڈویژن فضل رحیم کے ہمراہ دورہ کیا.
باجوڑ CFC کوآرڈینیٹر عدنان اور خار سنٹر انچارج ضیاء سے ملاقات کی.
اس موقع پر منسٹر انورزیب خان فرزند سکندر زیب خان اور سب انسپکٹر عبدالغزیز بھی موجود تھے.
کسی قسم سفارش، رشوت اور کام میں سستی برداشت نہیں کیا جائے گا.
شیڈول کے مطابق کام کرنے کے درخواست کی اور بیک سائیڈ گیٹ بند کررہے ہیں تاکہ سفارشی لوگوں کے رک تھام ہو.
بیک سائیڈ گیٹ پر ٹائیگرز فورس تعینات کیا جائے گا اور سول ڈیفنس رضاکار بھی ڈیوٹی سرانجام دے گا
