پشاور:(نمایئندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ )
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی اجلاس میں شریک۔
اجلاس میں خیبر پختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ ۔
چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور سیکریٹری محکمہ داخلہ کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام بھی اجلاس میں شریک۔
اجلاس کو صوبے بشمول ضم اضلاع میں میں امن عامہ کی تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔
امن و امن کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار۔
امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور اسے مزید بہتر کے لیے مختلف تجاویز پر غور۔
