باجوڑ ، تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں والی بال کا کھلاڑی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

حمیم اللہ ۔ نمائندہ enn

باجوڑ ، تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں والی بال کا کھلاڑی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیان شب تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں ماموند والی بال کلب کا کھلاڑی صلاح الدین ولد باچا سید ، والی بال میچ سے واپسی پر اپنے گھر کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق

مقامی ذرائع کے مطابق صلاح الدین برخلوزو گراؤنڈ میں والی بال میچ کھیلنے کے بعد شام کے وقت گھر جاتے ہوئے ترخو ماموند میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں صلاح الدین موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

مقتول کے بھائیوں نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی۔ اور صلاح الدین محنت مزدوری کے علاوہ ماموند کے مشہور والی بال کلب ، برخلوزو والی بال کلب کا ممبر تھے۔ پولیس نے واقعہ کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

حمیم اللہ ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

بدھ جنوری 27 , 2021
پشاور:(نمایئندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی اجلاس میں شریک۔ اجلاس میں خیبر پختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ ۔ چیف سیکرٹری، آئی […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: