ڈی آئی جی ریجن، پونچھ راشد نعیم صاحب ،ایس ایس پی صاحب راولاکوٹ چوہدری ذوالقرنین سرفرازکی خصوصی ہدایت پر ڈی یس پی ھیڈ کوارٹر راولاکوٹ اشتیاق گیلانی صاحب کی نگرانی میں افسر چوکی ڈونگہ نے راولپنڈی ڈھوک چوہدریاں میں اپنے والد اور بھائی کو قتل کر کے فرار ہونے والے دوہرے قتل کے ملزم عقیل شریف کو تھانہ ہجیرہ کی حدود سے گرفتار کرلیا.
حمیم اللہ ۔ نمائندہ enn باجوڑ ، تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں والی بال کا کھلاڑی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیان شب تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں ماموند والی بال کلب کا کھلاڑی صلاح الدین ولد باچا سید ، […]