ثناءاللہ . خصوصی نمائندہ ای این این نیوز
مسافر پور یونین میں خسرے نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔۔۔ ضلع قلعہ سیف اللہ مسافر پور یونین میں خسرے کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کی ہے
ضلعی انتظامیہ خاموش۔۔۔خسرے کی بیماری بعض مقامات پر انتہائی تیزی سے پھیل رہی ہے۔
خاص کر غوریزئی کے کلی شیخان۔۔کلی وچہ۔۔کلی پیورہ۔۔کلی سوڑہ۔۔۔اور گوال اسماعیل زئی میں۔۔۔کلی لکڑہ۔۔۔کلی کاریز۔۔۔کلی ویالہ۔۔۔کلی ڈوھرہ۔۔۔کلی گٹ۔۔۔۔ غوریزئی میں چار بچوں کے موت کے بھی اطلاع ہے۔۔۔ محکمہ صحت سے اپیل ہے کہ یونین مسافر پور میں واکسین کے مھم شروع کر کے خسرے جیسے خطرناک بیماری سے عوام کے حفاظت کرے۔
