امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

امریکی صدر جو بائیڈن نےفلسطین سےمتعلق ٹرمپ کی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے ایک بار پھر دو ریاستی حل کی حمایت کردی۔

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ صدر بائیڈن مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کریں گے۔ امریکا فلسطین کی امداد بحال کرنے کا ارادہ رکھتاہے، جبکہ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات بھی بحال کر دیے جائیں گے۔ جنہیں صدر ٹرمپ نے معطل کردیاتھا۔

امریکی سفیر کاکہنا تھا دوسرے ممالک اسرائیل کو ضرور تسلیم کریں لیکن اس سے مشرق وسطیٰ کا امن خراب نہیں ہونا چاہیے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لیاری نادرا آفس کے قریب حادثہ

بدھ جنوری 27 , 2021
ای ان ان نیوز ( کراچی ) وقار رحمٰن ( نیوز رپورٹر ) کراچی:لیاری چاکیواڑہ نادراآفس کے قریب جھلس کر ایک شخص ہلاک یہ واقع آج بروز جمرات 45۔3 پر پیش آیا ۔ ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ چھیپا ذائع کا یہ […]

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: