آل سندھ لوئر اسٹاف ایسوسی ایشن ايجوکيشن ڈپارٹمينٹ پريس کلب باڈہ کے سامنے مظاهرہ

باڈہ : سٹی رپورٹر . فداحسین شیخ

باڈہ میں تعليم کاتے ملازم آل سند باڈہ میں تعليم کاتے کے ملازم آل سندھ لوئر اسٹاف ايسوسيئيشن ايجوکيشن ڈپارٹمينٹ پريس کلب باڈہ سامنے مظاهرا کیا گیا

ان موقعي پے ايسوسيئيشن کے سربراہ سيد مٺل شاه احسان علي کلهوڑو آصف علي کنبر غلام ياسين پيرزادو نصرالله کولاچي خالد ڦلپوٹو اختيار علي کنبر شاهنواز بڙدي حبدار علي بڑدي مختيار علي رياض ٻگھيو گدا ساريو فاروق پٺان عمران علي شيخ سرفراز کلھوڑو اور کہا گیا سارے کاتوں کے ملازموں کو ٹائيم اسکيل ملگیا ہے

لیکن تعليم کاتے کے ملازموں کو ٹائيم اسکيل نہیں ملآهے اور نہ ئی نوٽيفکيشن جاري کیاگیا ہے

10 سالوں سے احتجاج ھو رھا ہے ملازموں کے پروموشن نہ کیےگئے هر سال يونيفارم کي بجيٹ هڑپ کي جاتے ہے اور کہا بائيو ميٹرک کی آڑ میں 30 سے 40 ملازموں کی تنخواہ بند کی گئی ہے

ملازمین کے گهر والے فاقاکشی پر مجبور ہے تعليم کاتے کے ڊسٹرکٹ آفيسر کو ہزار بار لکت میں درخواست دی ہے لکن بالا أفیسروں پر رحم نہیں أیا

ہم حکمرانوں سے اپیل کرتی ہے ھماری جائز مانگی پوری کرے ہم نہایت شکرگزار ہوگے سند حکومت کے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بڑھتی مہنگائی اور عوام پریشان

منگل جنوری 26 , 2021
محمّد انعام اللہ . نمائندہ Enn  

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: