کلرسیداں : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر کی نیوز اپ ڈیٹ

کلرسیداں پولیس کے اے ایس آئی سخاوت کی ای این این نیوز کے نمائندے فرحان شبیر سے زیادتی کی حد موٹرسائیکل روک کر شناختی کارڈ چیک کیا

اور ساتھ نمائندے کا میڈیا کارڈ لے کر تھانے میں لے گیا ARY News کے نمائندوں سے میڈیا کارڈ چیک کروایا کاڈر کی تصدیق ہونے پر راجہ کامران منیر ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز تھانے پہنچ گئے

اور تعارف کروایا

جناب پی ٹی آئی ناہب صدر یوسی کنوہا ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ساتھ اپنا میڈیا کارڈ دیا کے محترم یہ کارڈ بھی چیک کردیں

اور ایک صحافی کے ساتھ آپ زیادتی نہیں کر سکتے

جناب نے جواب دیا کے صحافی کے پاس 1 لاکھ کا موبائل اور گاڑی ہوتی ھے میں نے بولا جناب پی ٹی آئی ممبران بھی ہوں جناب بولتے ہیں آپ کا ایم پی اے راجہ صغیر احمد بھی مجھے کال کریں تو بھی میں موٹرسائیکل بند کرو گا

میں نے موٹر سائیکل کی کاپی چیک کروائی اے ایس آئی سخاوت صاحب بولے سپرداری کروانہ اب میں نہیں چھوڑ سکتا میں راجہ کامران منیر اپنے چینل اور پی ٹی آئی ممبران سے اس واقعہ کے نوٹس کا مطالبہ کرتا ہوں

اور اپنی صحافی برادری سے ایک صحافی کے ساتھ زیادتی پر آپ سب سے تعاون کی اپیل کرتا ہوں

8 گھنٹے صحافی کے ساتھ زیادتی کی اور پھر جناب ایس ایچ او کلرسیداں کو بتایا تو یہ غریب انسان رات کو 9 بجے گھر واپس آیا میں شکریہ ادا کرتا ہوں

ایس ایچ او کلرسیداں کا اور سی پی او راولپنڈی اور پی ٹی آئی ممبران سے اس واقعہ کا نوٹس کا مطالبہ کرتا ہوں اور اپنی صحافی برادری سے ایک صحافی کے ساتھ زیادتی پر تعاون چاہتا ہوں

شکریہ ای این این نیوز کلرسیداں رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر اور نائب صدر پی ٹی آئی یوسی کنوہا

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کلرسیداں : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر کی نیوز رپورٹ

منگل جنوری 26 , 2021
ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – راجہ کامران منیر اخباروں میں اللہ پاک رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام لکھ کر چھوڑ دیتے ہیں بعد میں یہ ردی کی ٹوکری کچرے اور گندی جگہ پر پڑے ہوتے ہیں دکھ کی بات ھے ایک مسلمان ہونے کا حق ادا کریں اور حکومت […]

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: