ٹوبہ میں محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے سرکل انچارج فہیم صادق نے دوران گشت ملزم محمد شہزاد ولد محمد طارق قوم آراہیں جوکہ چک نمبر 340 میں غیر قانونی طور پر جنگلی پرندوں کا شکار بذریعہ جدید PCP ایرگن سے کر رہے تھے دونوں کو گرفتار کیا
فیضگنج اين اين نيوز رپوٽر . ارشاد علي بالادي فيضگنج کے نواحی گاٶں علی محمد چانگ میں گاٶں والوں کا پولیس کے خلاف احتجاج ساجد چانگ اور محمد ابراهيم چانگ نے پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوۓ بتایا کے فیضگنج پولیس نے عبدالغفور چانگ پر جہوٽا مقدمہ درج کر لیا […]