ٹبہ سلطان پور : قانونی کارروائی کا آغاز

عمر نواز خان . ڈپٹی بیوروچیف

وہاڑی Enn news

ٹبہ سلطان پور موٹرسائیکل چور 12سالہ لڑکا نکلا

ٹبہ سلطان پور وارڈ نمبر6 حبیب کمبو کے گھر کے باہر کھڑی بائیک بارہ سالہ لڑکا لے کر فرار ہو رہا تھا کہ اہل محلہ کے بتانے پر موٹرسائیکل مالک اس کے پیچھے بھاگا

تو لڑکا گھبرا گیا اور اہل محلہ نے موقع پر پکڑ لیا

پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور موقع پر پہنچ گئی

ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیکب آباد : احتجاجی ریلی

بدھ جنوری 27 , 2021
عبدالباقی . نمائندہ ای این این سٹی رپورٹر جیکب آباد جیکب آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی جانب سے شہید میر مرتضی بھٹو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور آئی جی بلوچستان رائے طاہر کی تعیناتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جیکب آباد:احتجاجی ریلی شاہی بازار سے ضلع […]

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: