محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn
ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر فتح جنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پرڈی ایس پی ٹریفک اٹک مسرت عباس کل مورخہ 26جنوری 2021 بروز منگل بوقت 8 بجے دن بمقام فٹ بال گراونڈ لاری اڈہ فتح جنگ کے سامنے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے ۔
اس سلسلہ میں عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس فائل مقررہ وقت پر آ کر جمع کرائیں
ترجمان اٹک پولیس
محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn