راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر
گلشن اقبال/ وسیم باغ کراچی
افتتاحی تقریب
گلشن اقبال کراچی میں ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے آئیکونک میڈیکل ایکیوپمنٹ ادارے کا باقاعدہ آغاز آج۲۳ جنوری بروز ھفتہ ۹ بجے شب گلشن اقبال نزد وسیم باغ نیئر زیتون مسجد کی گلی میں کر دیا گیا ۔
۔
آئیکونک میڈیکل میں C.E.O کے فرائض جناب حافظ عبدالباسط نے انجام دیۓ۔
آئیکونک میڈیکل گزشتہ7سالوں سے کراچی میں نہ صرف پورے پاکستان میں سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں میڈیکل ایکیوپمنٹ ھول سیل ڈیلر کی حیثیت سے ایکیوپمنٹ کی ترسیل اور بہترین انجینئرنگ کی سروسز کا کام سر انجام دے رھا ھے ۔
آئیکونک میڈیکل اپنے کراچی کے تمام صارفین کے لیۓ افتتاح کی خوشی میں میڈیکل ایکیوپمنٹ کی ترسیل کو بہتر بنانے لیۓ رینٹ پر بھی ایکیوپمنٹ کی ترسیل کو یقینی بنا رھا ھے ۔ جس سے عام صارف کو فائدہ ھو گا ۔
آئیکونک میڈیکل میں اپنے کسٹمرز کے لیۓ ھول سیلز ۔ رینٹل بیسزز ۔ بہترین سروسز اور مکمل اسپتال میں استعمال ھونے والے ایکیوپمنٹ کی بھرپور ورائٹی اپنے کلائنٹ کی ڈیمانڈ پر مہیا کرتا ھے ۔
آئیکونک میڈیکل میں انجینئئرنگ کی بہترین سروسز کے لیۓ بائیو میڈیکل انجینئر جناب علی حمزہ اپنے کام کے فرائض انجام دے رھے ھیں ۔
آئیکونک میڈیکل ایکیوپمنٹ سینٹر کی مینجمنٹ میں شامل
سی۔ای۔او
جناب حافظ عبدالباسط
وائس چیئرمین
جناب راحیل قریشی
اکاؤنٹینٹ
جناب عبد الرافع
بائیو میڈیکل انجینئر
جناب علی حمزہ
مینجمنٹ کنٹرولر
جناب نعمان صاحب
تقریب میں شریک ڈاکٹرز اور ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افراد نے حافظ صاحب کی انتھک محنت کو سراھا اور ادارے کے افتتاح پر مبارکباد دی ۔
أئیکونک میڈیکل کراچی میں گزشتہ کئ سالوں سے کراچی کے بیشتر سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں اپنی بہترین سروسز کی بدولت خدمات انجام دے رھا ھے ۔
تقریب میں سرکاری اور پرائیویٹ ڈاکٹڑز اور ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی ۔