کاشف علی میمن کی نیوز رپورٹ

کاشف علی میمن ۔ نمائندہ enn

او ڊي ايف اسپیکشن کمیٹی میمبران گاؤں کی تنظیموں روشنی۔ دعا ۔ اقرأ کی طرف سے تسلی نتیجے دینے کے بعد تصدیق کرتے گاؤں کی کھولی فضلی سے پاک قرار دیا گیا۔

اسسٹنٹ ڈاریکٹر لوکل گورنمینٹ الھبچایو لاکھو۔ اسٹنٹ ڈاریکٹر سوشل ویلفیٸر محمد اکرم پالاری۔ یوسی سیکرٹری فدا حسین خاصخیلی ۔ڈسٹرکٹ مینیجر نسرین خان سمیجو ۔پروگرام مینیجر علی محمد کلر
۔تعلقہ مینیجر آصف علی پنھور سرگرمیوں کے مشاھدے کیے جس میں گاٸوں میں باتہروم کی دستیابی اور اس کا استعمال آدمیوں میں رویے بدلی کرنے کے لیے اور صاف پانی پینے والے استعمال کرنے کے طریقے باتاٸے اس موقعے انجنیٸر غلام مصطفی کرل ۔ صحافی کاشف علی ۔صحافی غلام سرور خاصخیلی۔ سی این اوز مسرت شاھین ۔فھمیدا جونیجو نے شرکت کی

کاشف علی میمن کی نیوز رپورٹ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹیکسلا : اظہار تعزیت

ہفتہ جنوری 23 , 2021
ناصر محفوظ خان ۔ نمائندہ enn

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: