متفرق نمائندگان کی خبریں مانسہرہ : نعمان اعوان کی نیوز رپورٹ نیوز ڈیسک 1 مہینہ ago مانسہرہ ( نعمان اعوان . کرائم رپوٹر ) مانسہرہ کچھ دیر کابل محلہ گلفام ایک گھر چور گھس گئے اور موقع پر موحلے والو نے چوری کرتے رنگے ہاتھو پکڑ لئے اور خوب مارا جو کام پولیس نہیں کر سکی جو آج کل روز چوری ہوتی رہتی تھی پولیس نے آج تک کوئی ایک مجرم نہیں پکڑا جو آج عوام نے پکڑا اور پولیس کے حوالے کر دیا اور یہی لڑکے کچھ دن سے جگہ جگہ وارداد کرتے رہے جو آج عوام نے خود موقع سے پکڑ لئے۔ Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related