سابق ایم پی اے مخدوم سید مسعود عالم

ڈیجیٹل جر نلسٹ ۔ جام بخت علی

سابق ایم پی اے مخدوم سید مسعود عالم نے کہا کہ اللہ آباد لیاقت پور ون وے روڈ کے پہلا فیز کی تعمیرکا کام میرے دورمیں مکمل ہوا ہے

جبکہ منظورشدہ دوسرے فیزکی تعمیرکےفنڈکی عدم دستیابی کی وجہ سے تعطل کاشکارہے لہٰذاایم این اے اور تینوں ایم پی ایز منصوبہ مکمل کرائیں۔

سابق ایم پی اے مخدوم سید مسعود عالم نے گفتگو ہوئے کہاکہ اللہ آبادمیں عملہ صفائی کے حوالے سے متعلقہ حکام سے بات کرونگاانہوں نے مزیدکہاکہ میرے ایم پی اے دورمیں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں اورتحصیل لیاقت پورکامیگاپروجیکٹ اللہ آبادلیاقت پورون وے میٹل روڈکی منظوری لینے کے ساتھ فیز ون کی تعمیرمکمل ہوچکی ہے لیکن فیزٹوکی تعمیرتعطل کاشکارہے لہٰذاایم این اے اورتینوں ایم پی ایزکوچائیے کہ فنڈریلیزکراکرمنصوبے کومکمل کرائیں۔اس موقع پرجنرل سٹورایسوسی ایشن اللہ آبادکے صدرالیاس رضا،چیرمین محمدشہبازقادری،شفیق انمول،مہرمحمداسلم سیال،عبدالخالق بھٹی،رئیس یاسرمحمود،محمدمکی بھٹی اورسیدچاندشاہ موجودتھے۔

ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی تحصیل لیا قت پور

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ : نعمان اعوان کی نیوز رپورٹ

ہفتہ جنوری 23 , 2021
مانسہرہ ( نعمان اعوان . کرائم رپوٹر ) مانسہرہ کچھ دیر کابل محلہ گلفام ایک گھر چور گھس گئے اور موقع پر موحلے والو نے چوری کرتے رنگے ہاتھو پکڑ لئے اور خوب مارا جو کام پولیس نہیں کر سکی جو آج کل روز چوری ہوتی رہتی تھی پولیس نے […]

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: