سنتوش اگروال . نمائندہ
کشمور:دیرہ موڑ فوڈ گودام سے 5 ہزار گندم کی بوریاں جن کی مالیت کروڑوں کی ہے.. پولیس ذرائع
کشمور:ڈپٹی کمشنر کشمور منور علی مٹھیانی کی ہدایات پر گڈو پولیس کی کاروائی ڈی ایف سی کشمور منور علی ملاح، ریونیو کے فوکل پرسن ارشاد احمد کھوسو سمیت ریونیو و فوڈ کے 9افراد گرفتار. پولیس ذرائع
کشمور: گڈو تھانے پر گرفتار ملزمان پر گندم میں خرد برد کا مقدمہ درج کر لیا گیا. پولیس ذرائع
کشمور : دوسری جانب ڈی ایف سی نے اپنے موقف میں کہا کہ ہمین ریکارڈ کا کہ کر لاکپ کر دیا گیا
کشمور : اسسٹنٹ مختیار کار سمیت فوڈ ڈیپارٹمینٹ کے 9 عملدار گرفتار ایف آئی آر درج، پولیس
کشمور : کندھکوٹ سنتوش اگروال فوڊ ڈپارٹمینٹ کے جانب سے پولیس پر الزام چوروں کو چھوڑ کر افیسرز کو گرفتار کیا گیا ہے، دی ایف سی منور ملاح
