صدر انجمن تاجران جمال پور و ڈسٹرک جنرل سیکرٹری عوامی ہیلپ لائن بہاولپور مہر محمد یسین اپنے آفس میں دکانداروں کے مسائل سنتے ہوئے

حاصلپور : خصوصی نمائنده ای این این نیوز . مہرعمران

صدر انجمن تاجران جمال پور و ڈسٹرک جنرل سیکرٹری عوامی ہیلپ لائن بہاولپور مہر محمد یسین اپنے آفس میں دکانداروں کے مسائل سنتے ہوئے ۔

تفصیل کے مطابق تاجران کے وفد نے صدر مرکزی انجمن تاجران مہر یسین سے ملاقات کی اور دکانداروں کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیاجس پر صدر انجمن تاجران مہر یسین نے ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی انہوں نے مزید کہا کہ میں ہر طرح سے اپنے تاجر بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں کسی بھی تاجر کے ساتھ کوئی بھی زیادتی برداشت نہیں کرینگے تاجر برادری کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

حاصلپور : خصوصی نمائنده ای این این نیوز . مہرعمران

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کشمور : فوڈ کا عملہ گرفتار

جمعہ جنوری 22 , 2021
سنتوش اگروال . نمائندہ کشمور:دیرہ موڑ فوڈ گودام سے 5 ہزار گندم کی بوریاں جن کی مالیت کروڑوں کی ہے.. پولیس ذرائع کشمور:ڈپٹی کمشنر کشمور منور علی مٹھیانی کی ہدایات پر گڈو پولیس کی کاروائی ڈی ایف سی کشمور منور علی ملاح، ریونیو کے فوکل پرسن ارشاد احمد کھوسو سمیت […]

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: