محمد حفیظ ۔ نمائندہ Enn
پی ٹی آئی تحصیل حضرو کے تمام کارکنان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعہ 10 بجے قاضی احمد اکبر خان نو تعمیر شدہ ہٹیاں چوک کا افتتاح کریں گے
تمام کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب ٹیم قاضی احمد اکبر خان