خالداحمد ۔ سٹی رپوٹر
خبر شامل کرتے ہیں ٹندوآدم سے
حکومت نے اساتذہ کے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو اپنے حقوق چھین کر لیں گے، تنظیم اساتذہ ، اساتذہ کے مسائل کے حل کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی
صاحبزادہ صادق جان اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی
ان خیالات کا اظہار تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر صاحبزادہ صادق جان نے ٹنڈوآدم میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ تنظیم اساتذہ ایک ہمہ گیر تحریک ہے جو اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ان کو فرائض کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ دلاتی ہے انھوں نے اساتذہ سے کہا کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری سے ادا کریں
مرکزی صدر صاحبزادہ قبل ازیں مرکزی صدر صاحبزادہ صادق جان نے نیو علیگڑھ کالج، ڈاکٹر ضیاءالدین پرائمری اسکول، گورنمنٹ سندھی مین پرائمری اسکول اور گورنمنٹ مرزا قلیچ بیگ پرائمری اسکول کا دورہ کیا جہاں اساتذہ نے گل پاشی اور ہار پہنا کر شاندار استقبال کیا-
خالداحمد سٹی رپوٹر ٹندوآدم