کوئٹہ 20 جنوری: متعدد نجی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے دفاتر سیل

رپورٹر – عبدالقدیر

کوئٹہ 20 جنوری: متعدد نجی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے دفاتر سیل۔
میونسپل مجسٹریٹ عبدالباسط بزدار // انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل محمد قاسم خان۔

کوئٹہ: نوٹس کے باوجود ایڈورٹائزمنٹ بورڈ اور وال چاکنگ کے ٹیکس واجبات جمع نہ کرانے پر دفاتر سیل کئے۔ میونسپل مجسٹریٹ عبدالباسط بزدار // انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل محمد قاسم خان۔

کوئٹہ: ٹیکس نا دہندگان کے خلاف کارروائی ایڈمنسٹریٹر سیدال خان لونی کے احکامات پر کی جا رہی ہے۔ میونسپل مجسٹریٹ عبدالباسط بزدار // انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل محمد قاسم خان

عبدالقدیر ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد اسلم ٹنگڑی کی خصوصی رپورٹ

اتوار جنوری 24 , 2021
ای این این نیوز کے نمائندے کے ساتھ مہنگائی کے دوران لوگوں کی باتیں حیدرآباد بہراڑی میں رپورٹر ۔ محمد اسلم ٹنگڑی

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: