بیوروچیف ۔ حاکم علی بلوچ
آج ہمارے ساتھ ایس آر پی کے اھلکار موجود ہے
انہوں کا کہنا ہے کے ہمیں برطرف کیا گیا ہے
بنا کسی کے بھی جواز کے
سابقا آئی جی سندھ
ای ڈی خوجا نے سیاسی بنیادہ کا الزام لگا کر ہمیں برطرف کردیا ہے
2014 میں ہمیں برطرف کیا گیا
ایک سال ٹریننگ بھی کی
اور
فرض کوفرض سمجھ کر
ڈیوٹی کو بھی سرانجام دیا
پھر
کراچی رازقا آباد میں کچھ
پولیس جوان ایس آر پی کے اھلکار شہید ہوئے،
ای ڈی خواجہ نے شہیدوں کو بھی ریات نہیں کیا
خيبرپختونخواه گلگت بلتستان کے لوگوں بھرتھی کئی ہیں،
ویزر علیٰ سندھ مراد شاھ سے پر
پھر بھی ایس آر پی کے اھلکار
ویزر علیٰ سندھ مراد شاھ سے پر امید ہیں کے آئی جی سندھ مشتاق مھر سے بھی پر امید اپیل کرتے ہیں کے ہمیں بھال کیا جائے
ای این این نیوز: بیروچیف حاکم علی بلوچ کندھ کوٹ
